چشم دیدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزارا ہوا، شنیدہ کی ضد۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزارا ہوا، شنیدہ کی ضد۔